شام: اسرائیل نے وادی گولان میں جاسوس طیارہ مار گرایا
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شام سے چھینے گئے وادی گولان میں ایک مبینہ جاسوس طیارے کو مار گرایا ہے۔ یہ واقعہ شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فوجی تنصیبات پر اسرائیلی بمباری کے کچھ دیر بعد پیش آیا۔
0 comments:
Post a Comment