لبنانی فوج نے شام کی سرحد کے نزدیک واقع قصبے عرسال میں ایک چھاپا مار کارروائی میں جنگجو گروپوں کے دس مشتبہ ارکان کو گرفتار کرنے کی اطلاع دی ہے ،ان مشتبہ افراد نے شام سے لبنان کے شمال مشرقی علاقے میں دراندازی کی تھی ، گزشتہ روز اسی علاقے میں داعش کا ایک مقامی لیڈر بھی چھاپا مار کارروائی کے دوران ہلاک ہوگیا ہے۔
Monday, April 24, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment