ایران میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں سیکڑوں امیدواروں میں سخت گیر سابق صدر محمود احمدی نژاد بھی شامل ہیں جنہوں نے ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشورے کو نظرانداز کرتے ہوئے انتخابی میدان میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ احمدی نژاد کا فیصلہ ایران میں اقتدار واختیارات کی رسا کشی، ایرانی رجیم کے بنیادوں ستوںوں میں کمزوری بالخصوص سپریم لیڈر فیصلوں کی قوت نافذہ میں کمزوری کی واضح علامت ہے۔
Thursday, April 20, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment