• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 25, 2017

    ایران: اہل سنت کے امیدواروں کو بھی انتخابات میں شامل کرنا چاہیے: علامہ عبدالحمید اسماعیل زئی

    ایران میں اہل سنت والجماعت مسلک کے نمائندہ عالم دین علامہ عبدالحمید اسماعیل زئی نے سنی مسلمانوں کو بھی صدراتی انتخابات میں حصہ لینے کا حق دلوانے کا مطالبہ کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ملکی دستور کی دفعہ 35 اور 115 میں جوہری تبدیلیاں لائی جائیں تاکہ اہل سنت کے امیدوار بھی انتخابات میں حصہ لے سکیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران: اہل سنت کے امیدواروں کو بھی انتخابات میں شامل کرنا چاہیے: علامہ عبدالحمید اسماعیل زئی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top