تازہ ترین > عراق > عراقی فوج نے الحضر شہر سے داعش کو شکست دے کر قبضہ کر لیا عراق عراقی فوج نے الحضر شہر سے داعش کو شکست دے کر قبضہ کر لیا عراق کی حکومت نواز فورسز نے یونیسکو کے قرار دیے گئے تاریخی ثقافتی شہر الحضر پر قبضہ کر لیا ہے اور وہاں سے سخت گیر جنگجو گروپ داعش کو شکست سے دوچار کرنے کے بعد مار بھگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ 4/28/2017 02:31:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment