اسرائیلی وزیراعظم نے جرمن وزیرخارجہ سے ملاقات منسوخ کردی
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور جرمن وزیرخارجہ کے درمیان
کل بدھ کے روز مغربی بیت المقدس میں پہلے سے طے ملاقات محض اس بات پر منسوخ ہوگئی کہ
جرمن وزیرخارجہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں سے نہ ملنے کی نیتن یاھو کی
درخواست مسترد کردی تھی۔
0 comments:
Post a Comment