غزہ کے دورے پرآنے والے’فتح‘ کے وفد سے ملاقات نہیں کریں گے:حماس
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے واضح کیا ہے کہ صدر محمود عباس کی جماعت ’تحریک فتح‘ کی قیادت سے ملاقات کی کوئی ضرورت نہیں۔اس وقت ضرورت میل ملاقاتوں کی نہیں بلکہ غزہ کے عوامی مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے۔
0 comments:
Post a Comment