حال ہی میں تاتارستان کے صدر اور روسی صدر ولادی میر پوتن کے مذہبی امور سے متعلق خصوصی مندوب رستم مین خانوف کی ایران میں سپریم لیڈر کے مجوزہ صدارتی امیدوار ابراہیم رئیسی سے ملاقات پر ایک نیا تنازع سامنے آیا ہے، دونوں رہنماؤں کیاس ملاقات کو ا یران میں 19 مئی 2017ء کو ہونے والے صدارتی انتخابات پر اثرانداز ہونے کے معنوں میں لیا جا رہا ہے۔
Monday, April 24, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment