مشرق وسطی میں ایرانی مداخلت مسئلہ فلسطین سے زیادہ خطرناک ہے: امریکا
امریکا نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین۔ اسرائیل تنازع پر زیادہ توجہ مرکوز کرنے کے بجائے مشرق وسطیٰ میں ایران کی تباہ کن سرگرمیوں پر نظر رکھے، کیونکہ عرب خطے میں ایرانی مداخلت زیادہ خطرناک اور تباہ کن ثابت ہو رہی ہے۔
0 comments:
Post a Comment