تازہ ترین > عراق > عراق: فضائی حملے میں داعشی کمانڈر کئی ساتھیوں سمیت ہلاک عراق عراق: فضائی حملے میں داعشی کمانڈر کئی ساتھیوں سمیت ہلاک عراق کے ملٹری انٹیلی جنس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ موصل میں ایک فضائی حملے میں ’داعش‘ کا اہم ذمہ دار اور قبائلی امور کا وزیر کئی دوسرے دہشت گردوں سمیت مارا گیا ہے۔ 4/20/2017 05:09:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment