فرانس عنقریب ایک رپورٹ پیش کرے گا کہ شامی فورسز ہی نے کیمیائی حملہ کیا تھا
فرانس کی انٹیلی جنس سروسز آیندہ دنوں میں شامی صدر بشارالاسد کی فورسز کے خلاف اس امر کا ثبوت دیں گی کہ انھوں نے ہی 4 اپریل کو صوبے ادلب میں بے گناہ شہریوں پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا تھا۔
0 comments:
Post a Comment