عراق کے سیکیورٹی حکام نے خبر دی ہے کہ ملک کی مغربی گورنری الانبار میںداعشی جنگجوؤں نے الرطبہ کے علاقے الصقار میں عراقی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی تین گاڑیوں کو گھات لگا کرحملے کا نشانہ بنایا جس کےنتیجے میں ان گاڑیوں میں موجود نو فوجی ہلاک ہوگئے۔ جنگجوؤں نے تین فوجیوں کو یرغمال بنالیا جب کہ ایک گاڑی بھی لاپتا ہے جوممکنہ طور پرداعش نے قبضے میں لے لی ہے۔
Monday, April 24, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment