تازہ ترین > مصر > جزیرہ سیناء میں مصری فوج کی کارروائی میں 19 جنگجو ہلاک مصر جزیرہ سیناء میں مصری فوج کی کارروائی میں 19 جنگجو ہلاک مصری فضائیہ نے ایک تازہ آپریشن میں جزیرہ نما سینا میں سرگرم داعشی دہشت گردوں کے خلاف ایک کارروائی کے دوران 19 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے اور ان کی چارگاڑیوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 4/21/2017 04:38:00 PM مصر
0 comments:
Post a Comment