محمود عباس کی انتقامی سیاست کا مل کر مقابلہ کریں گے: حماس
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا
ہے کہ جماعت غزہ کے عوام پر معاشی بحران مسلط کرنے اور دو ملین شہریوں کو مشکلات سے
دوچار کرنے کسی اندرونی اور بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
0 comments:
Post a Comment