شامی حزب اختلاف کے ارکان کے مطابق چار مختلف علاقوں سے 3000 شامی شہریوں کے انخلاء کے عمل کو ایک قافلے پر حملے کے بعد موخر کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل شامی صدر کے حامی پناہ گزینوں کے ایک قافلے کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 120 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
0 comments:
Post a Comment