تازہ ترین > شام > شام: اتحادی فوج کے تازہ دستے دیرالزور روانہ شام شام: اتحادی فوج کے تازہ دستے دیرالزور روانہ شام میں داعش کے خلاف سرگرم عالمی اتحادی فوج نے شام کے دیر الزور شہر میں فضاء سے مزید فوجی دستے اتارے ہیں، جبکہ دوسری طرف داعش نے بھی تازہ کمک روانہ کی ہے اور بڑے پیمانے پر موبائل چوکیاں بھی قائم کردی ہیں۔۔ 4/20/2017 05:07:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment