سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اس میں دو رائے نہیں کہ شام کے بحران کے حوالے سے ریاض اور ماسکو کے نقطہ نظر میں اختلاف موجود ہے مگر ہم مل کر مسئلے کا کوئی حل نکال سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شام میں ایران اور حزب اللہ اسد رجیم کے مطالبے پر آئے ہیں۔
Friday, April 28, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment