قطر کے وزیر خارجہ کی اپنے روسی ہم منصب سے اقتصادی اور سرمایہ کاری میں تعاون پر بات چیت
قطر کے وزیر خارجہ محمد
بن عبد الرحمن آل ثانی نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ بات چیت کی جس میں
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سرمایہ کاری میں تعاون کے علاوہ شامی بحران لیبیا، یمن کی صورت حال اور فلسطینی مسائل پر
تبادلہ خیال کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment