یمن کے وزیراعظم احمد عبید بن دغر نے باغیوں کے ہاتھوں تباہ ملک کی مالی معاونت کےحوالے سے خلیجی ممالک کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ یمن کی مالی امداد میں خلیجی ممالک سب سے آگے ہیں۔ جتنی مالی امداد خلیجی ریاستوں کی طرف سے کی گئی دوسرے ممالک کی طرف سے نہیں کی گئی۔
0 comments:
Post a Comment