تازہ ترین > یمن > عرب اتحاد نے مآرب کی فضاء میں دو بیلسٹک میزائل تباہ کردیے سعودی عرب یمن عرب اتحاد نے مآرب کی فضاء میں دو بیلسٹک میزائل تباہ کردیے یمن میں باغیوں کے خلاف سرگرم عرب اتحادی فوج کے طیاروں نے یمن میں مآرب کے مقام پر باغیوں کی طرف سے داغے دو بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کردیے۔ 4/20/2017 03:23:00 PM سعودی عرب یمن
0 comments:
Post a Comment