• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, April 20, 2017

    غزہ میں بجلی کا بحران فوری حل کیا جائے:اقوام متحدہ


    مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں بحلی اور ایندھن کے حالیہ بحران پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں توانائی کا بحران فوری حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ میں بجلی کا بحران فوری حل کیا جائے:اقوام متحدہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top