تازہ ترین > شام > شامی فوج نے حماہ صوبے کے اہم قصبے پر قبضہ کر لیا شام شامی فوج نے حماہ صوبے کے اہم قصبے پر قبضہ کر لیا شامی فوج نے روسی فوج کی بھاری بمباری کی مدد سے مغربی شہر حماہ شہر کے قریب تزویراتی اہمیت کے حامل سوران قصبے کو دوبارہ اپنے تسلط میں لے لیا ہے۔ 4/20/2017 04:53:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment