تازہ ترین > فلسطین > اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید اسرائیل فلسطین اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض صہیونی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں السواحر کے مقام پر ایک 21 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ 4/20/2017 03:09:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment