تازہ ترین > کویت > فلسطینی صدر اتوار کوکویت کے دورہ پر جائیں گے فلسطین کویت فلسطینی صدر اتوار کوکویت کے دورہ پر جائیں گے فلسطینی صدر محمود عباس اتوار کو کویت کے دو روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے جس کے دوران وہ صباح الاحمد الجابر الصباح کویت کے امیر سے ملاقات کریں گے۔ 4/22/2017 05:10:00 PM فلسطین کویت
0 comments:
Post a Comment