تازہ ترین > سعودی عرب > امریکی وزیر دفاع کی سعودی شاہ سے ملاقات سعودی عرب امریکی وزیر دفاع کی سعودی شاہ سے ملاقات امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے ،دفاعی شعبے میں تعاون کے علاوہ علاقائی اور عالمی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 4/19/2017 06:28:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment