تازہ ترین > عراق > عراق: داعش نے 15 شہری قتل کر دیے عراق عراق: داعش نے 15 شہری قتل کر دیے شدت پسند گروپ ’داعش‘ نے عراق کے شمالی شہر موصل میں پولیس کے بھیس میں عام شہریوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم 15 شہری ہلاک ہوگئے۔ 4/28/2017 02:29:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment