یمنی فوج کاحوثی باغیوں کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر حملہ
یمن کے عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ یمن کی قومی فوج نے تعز شہر اور المخاء کے مشرقی علاقے میں حوثی باغیوں اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کے ہمنوا کی سب سے بڑے فوجی اڈے خالد بن الولید کیمپ پر حملہ کیاہے.
0 comments:
Post a Comment