• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 1, 2016

    محمد بن زاید کی برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات


    ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان نے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ سے ملاقات کی جس میں انہوں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی  سطح خاص طور پر شام، عراق، یمن اورلیبیا کی   تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: محمد بن زاید کی برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top