قطر نے اردن کے شمال مشرقی سرحد پر ایک فوجی چوکی پر
ہونے والے بم حملے کی شدید مذمت کی ہے
جس کے نتیجے میں چھ
فوجی ہلاک اور اردنی مسلح افواج ،سیکورٹی سروسز کے 14 دیگر ملازمین زخمی ہو گئے
ہیں.
Tuesday, June 21, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment