عراقی وزیر خارجہ ابراہیم
الجعفری نے اردن کے دارالحکومت عمان میں عراقی سفارت خانے میں منعقد کانفرنس میں
بات کرتے ہوے کہا ہے کہ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی عراق میں موجودگی
کوئی حیرت انگیز بات نہیں ہے قاسم سلیمانی عراقی حکومت کےعسکری مشیر ہیں ۔ وہ عراق
میں دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف لڑرہے ہیں ۔
Tuesday, June 7, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment