سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے یمن میں
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث گروہوں سے
عرب اتحاد کا نام نکالنے سے ثابت ہو گیا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی یمن میں
بچوں اور عام شہریوں کے حقوق پامال نہیں کررہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment