• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 9, 2016

    کویت : یمن کا امن مذاکرات میں اہم پیش رفت کا دعویٰ


    کویت میں جاری یمن امن مذاکرات میں تنازعے کے حل کے لیے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے،یمنی حکومت کے ایک رکن نے اقوام متحدہ کی جانب سے یمن کے لیے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد سے ملاقات کی جس میں فوجی اور سکیورٹی انتظامات اور دارالحکومت صنعا کو محفوظ بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویت : یمن کا امن مذاکرات میں اہم پیش رفت کا دعویٰ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top