• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 15, 2016

    یمن :امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے دو جنگجو ہلاک


    یمن کے جنوبی علاقے میں امریکا کے بغیر پائیلٹ جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں القاعدہ کے دو مشتبہ جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں،یمن میں گذشتہ دو روز میں القاعدہ پر یہ دوسرا امریکی ڈرون حملہ ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن :امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے دو جنگجو ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top