• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 15, 2016

    خامنہ ای نے جوہری معاہدے کونذر آتش کرنے کی دھمکی دے دی۔


    ایرانی کے مذہبی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے  ایک سرکاری ٹیلی وژن سے بات کرتے ہوے  امریکہ کے صدارتی امیدواروں کو خبردار کیا ہے کہ ایران بڑے ممالک کے ساتھ ہونے والے جوہری  معاہدے سے دست بردار ہو سکتا ہے۔ مزید انہوں نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کر رہے تاہم امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار معاہدے کو پھاڑ دینے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اگر انہوں نے ایسا کیا تو ہم اس معاہدےکو نذر آتش کردیں گے۔ 





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خامنہ ای نے جوہری معاہدے کونذر آتش کرنے کی دھمکی دے دی۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top