سعودی عرب نے دوٹوک الفاظ میں تردید کی ہے کہ اس نے اقوام متحدہ
پر دباؤ ڈالنے کی غرض سے انسانی امداد میں کٹوتی کی کوئی دھمکی دی ہے تاکہ سعودی عرب
کی قیادت میں اتحاد کا نام بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ممالک اور گروپوں
کی فہرست سے نکلوایا جاسکے۔
0 comments:
Post a Comment