ترکی میں مقیم انجینیرنگ کے شعبے سے وابستہ فلسطینیوں نے
اپنی سرگرمیوں کو منظم کرنے کے لیے انجینیر فورم کا اعلان کیا ہے۔ انجینیر فورم کی
تشکیل کا اعلان گذشتہ روز استنبول میں ایک افطار ڈنر کے موقع پر کیا گیا۔ تقریب میں
ترکی میں فلسطینی سفیرڈاکٹر فاید مصطفیٰ نے بھی شرکت کی۔ ابتدائی طورپر اس فورم میں
75 مردو خواتین انجینئرز نے شمولیت اختیار
کی ہے۔
Monday, June 13, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment