اسرائیلی میڈیا کے مطابق صہیونی ریاست
کے دارالحکومت تل ابیب میں وزارت دفاع کے ہیڈ کواٹر کے قریب دو فلسطینی حملہ آوروں
کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم چار اسرائیلی ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔ جوابی فائرنگ سے دونوں
حملہ آور بھی زخمی ہوئے ہیں اور انہیں زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Thursday, June 9, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment