• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 23, 2016

    قطرکے وزیر دفاع کی امریکی فوجی عہدیدار سے ملاقات


    قطرکے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ نے امریکی سپیشل آپریشنز کمانڈ کے مرکزی  کمانڈر میجر جنرل دارسی راجرز کے ساتھ ملاقات کی. جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان عسکری شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ہے.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے وزیر دفاع کی امریکی فوجی عہدیدار سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top