• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 15, 2016

    ایرانی وزیر خارجہ کی اوسلو میں موغیرینی سے ملاقات۔


     ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں یورپی یونین میں مربوط خارجہ پالیسی کی رکن فدریکا موغیرینی سے ملاقات کی ، جس میں انہوں نے جوہری معاہدے کے متعلق بات چیت کی ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی وزیر خارجہ کی اوسلو میں موغیرینی سے ملاقات۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top