• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 8, 2016

    اسرائیلی پولیس اہلکار نے مسجد اقصیٰ کا محافظ گاڑی تلے کچل ڈالا


    غاصب اسرائیلی پولیس کی ایک گاڑی نے مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط کے قریب قبلہ اول کے ایک محافظ ابو السعد کو اس وقت کچل ڈالا جب وہ اپنے سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہا تھا ، جس کے نتیجے میں محافط شدید زخمی ہو گیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی پولیس اہلکار نے مسجد اقصیٰ کا محافظ گاڑی تلے کچل ڈالا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top