• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 23, 2016

    بیت المقدس: 55 شرپسند صہیونیوں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی


    فلسطین میں غاصب یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجدا قصیٰ کی بے حرمتی کا شتعال انگیز سلسلہ روز بروز بڑھتا  جارہا ہے۔  بدھ کے روز  قابض اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے کئی گروہ قبلہ اول میں داخل ہوئے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی کھلے عام بے حرمتی کرتے رہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بیت المقدس: 55 شرپسند صہیونیوں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top