سعودی عرب :بھارتی اور پاکستانیوں سمیت 823 مشتبہ غیرملکی گرفتار
سعودی حکام نے 823 غیرملکیوں کو دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث
ہونے کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے، زیر حراست مشتبہ غیر ملکیوں میں 29 پاکستانی،
19 بھارتی اور 8 امریکی، 3 یورپی ،2انڈونیشی ،6 فلپائنی اور 18 افریقی شامل ہیں۔
0 comments:
Post a Comment