• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 8, 2016

    ایران کی اسطنبول میں ہونیوالے حملے کی مذمت ۔


    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابر انصاری نے ترکی کے شہر اسطنبول میں ہونیوالے حملے کی شدید مذمت  کی ، اور انہوں نے اس حملے میں شہید ہونےوالے خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ، مزید انہوں نے عالمی برادری سے  دہشتگردی کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ۔ 





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کی اسطنبول میں ہونیوالے حملے کی مذمت ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top