یورپی یونین کے ہائی کمیشن برائے سیاسی امور یوھانس ھان
نے اپنے دورہ غزہ کے موقع پر ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ محققین اور ماہرین
نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں زیراستعمال 95 فی صد پانی مضر صحت ہے جو شہریوں
کے لیے کئی جان لیوا امراض کا موجب بن سکتا ہے۔
Wednesday, June 15, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment