صنعاء: یمنی عورتوں کا احتجاج دبانے کے لیے حوثی خواتین میدان میں آ گئیں
یمنی دارالحکومت صنعاء میں حوثی باغیوں نے پہلی مرتبہ اپنی ملیشیاؤں
کے خواتین ونگ کو استعمال کیا، خواتین عناصر کو دارالحکومت میں اٹارنی جنرل کے دفتر
کے سامنے عورتوں کے احتجاج کو دبانے کے لیے میدان میں لایا گیا۔
0 comments:
Post a Comment