• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, June 21, 2016

    مصری فوج کی غزہ پر فائرنگ سے ایک فلسطینی بچی زخمی


    مصری فوج نے سوموار کےروز غزہ کی پٹی کے جنوبی قصبےرفح کے قریب بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک تیرہ سالہ فلسطینی بچی زخمی ہو گئی۔ زخمی بچی کو سپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری فوج کی غزہ پر فائرنگ سے ایک فلسطینی بچی زخمی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top