• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 9, 2016

    سعودی عرب کی استنبول میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت


    سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے ترکی کے شہر استنبول میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور ترک قیادت کے ساتھ گہرے دکھ اور لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب کی استنبول میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top