یمنی باغیوں اور حکومتی وفد میں براہ راست مذاکرات میں تلخی
کویت کی میزبانی میں یمن کے تنازع کے پُرامن حل کے لیے حکومت
اور باغیوں کے درمیان بات چیت جاری ہے، گذشتہ روز کویت میں یمنی حکومت اور باغیوں کے
نمائندوں کے براہ راست مذاکرات میں سخت گرما گرما دکھائی دی۔
0 comments:
Post a Comment