• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 15, 2016

    قلندیا کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فلسطینی وزیر کی گاڑی چھین لی


    فلسطین: مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے  قلندیا میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فلسطینی وزیر برائے سماجی بہبود کی گاڑی چھین لی اور اسے کیمپ کے اندر لے گئے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قلندیا کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فلسطینی وزیر کی گاڑی چھین لی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top