• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 13, 2016

    عطاء اللہ حنا نے غزہ کا محاصرہ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے


    فلسطین میں عیسائی برادری کے سرکردہ مذہبی رہنما اور رومن آرتھوڈوکس کے بشپ عطاء اللہ حنا نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ معاشی پابندیوں کو جنگی جرم کی ایک بدترین شکل قرار دیتے ہوئے اہالیان غزہ پرعائد پابندیاں فوری اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عطاء اللہ حنا نے غزہ کا محاصرہ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top